مارلن برانڈو
مارلن برانڈو ہالی وڈ کے مشہور اداکار۔ جنھوں نے ’ گاڈ فادر‘ اور ’ آن دی واٹرفرنٹ‘ میں یاد گار کردار کیے۔ برانڈو نے فلموں میں ادا کاری کا آغاز سن انیس سو پچاس میں ’دی مین‘ سے کیا۔ اس فلم میں انھوں نے ایک چھبیس سالہ مفلوج مریض کا کردار ادا کیا تھا اور کہا جاتا ہے کہ اس کردار کے لیے اپنے آپ کو تیار کرنے کے لیے انھوں نے ایک ماہ تک ایک ہسپتال میں بستر پر گزارہ۔’ اے سٹریٹ کار نیمڈ ڈیزائر‘ میں ووئن لی کے مقابل سٹینلے کوالسکی کے کردار کے لیے وہ یکے بعد دیگرے چار مرتبہ آسکر ایوارڈ کے لیے بہترین اداکار نامزد ہوئے۔ لیکن انھیں پہلا آسکر ایوارڈ سن انیس سو چون میں بننے والی فلم ’ آن دی واٹر فرنٹ‘ میں ایک باکسر کا کردار ادا کرنے پر ملا۔ سن انیس سو تریپن میں بنائی جانے والی ’دی وائلڈ ون‘ بھی تھی جس میں برانڈو نے بدمعاشوں کے سرغنہ کا کردار کیا تھا۔ لیکن سن انیس سو بہتر میں بننے والی کلاسک فلم ’دی گاڈ فادر‘ میں مافیا کے سرغنہ ڈان کار لیانے کے کردار نے ان کی شہرت کو آسمانوں تک پہنچا دیا۔ لاس اینجلس میں انتقال ہوا۔
مارلن برانڈو | |
---|---|
(انگریزی میں: Marlon Brando) | |
مارلن برانڈو، 1948
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Marlon Brando Junior) |
پیدائش | 3 اپریل 1924 اوماہا، نیبراسکا، نیبراسکا، ریاستہائے متحدہ |
وفات | جولائی 1، 2004 ویسٹووڈ، لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
(عمر 80 سال)
وجہ وفات | سانس کی خرابی |
مدفن | تاہیٹی [1]، وادئ موت [1] |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | لبرٹیویل اوانسٹن |
قومیت | امریکی |
آبائی علاقہ | شکاگو, الینوائے، الینوائے، ریاستہائے متحدہ |
قد | 175 سنٹی میٹر |
زوجہ | Anna Kashfi (شادی. 1957; div 1959) Movita Castaneda (شادی. 1960; div 1962) Tarita Teriipaia (شادی. 1962; div 1972) |
ساتھی | آئرین پاپاس (–)[2] |
اولاد | 16[3] |
تعداد اولاد | 11 |
والدین | Marlon Brando, Sr. Dorothy Pennebaker |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایکٹرز اسٹوڈیو، نیویارک سٹی دا نیو اسکول [4] اسٹیلا ایڈلر اسٹوڈیو آف ایکٹنگ |
پیشہ | اداکار، فلم ڈائریکٹر، فعالیت پسند |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5][6] |
دور فعالیت | 1944–2004 |
کارہائے نمایاں | دی گاڈ فادر |
اعزازات | |
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:دی گاڈ فادر ) (1973)[7] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:دی گاڈ فادر ) (1972) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:On the Waterfront ) (1955)[7] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:On the Waterfront ) (1954) تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1946)[8] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم [9] |
|
نامزدگیاں | |
آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1990) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1974) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1973) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1958) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1955) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1954) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1953)[10] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1952) |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | marlonbrando |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/9026023 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2022
- ↑ https://m.imdb.com/name/nm0660327/trivia — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2022
- ↑ "Marlon Brando." فوربس میگزین. Retrieved April 5, 2015.
- ↑ عنوان : Freebase
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12309876k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/20036451
- ↑ https://www.goldenglobes.com/person/marlon-brando — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مارچ 2023
- ↑ http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html
- ↑ https://walkoffame.com/marlon-brando/ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مارچ 2023
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1953