اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

مارکوپولو بھیڑ

Marco polo sheep line drawing.jpg
 

اسمیاتی درجہ ذیلی نوع[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی  حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  جانور
شعبة  حبلیات
شعيبة  فقاریہ
عمارة  چوپائے
جماعت  پستانیہ
ذیلی جماعت  تھیریا
نوع  آرگالی
سائنسی نام
Ovis ammon polii[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارکوپولو بھیڑ (Ovis ammon polii) جنگلی بھیڑ کی ایک قسم ہے جو آرگالی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ اس بھیڑ کا نام معروف سیاح مارکوپولو کے نام پر رکھا گیا ہے جس نے اس کا تذکرہ اپنے سفر ناموں میں کیا ہے اور اس کا مشاہدہ اس نے 1271ء میں پامیر کی پہاڑیوں سے گزرتے ہوئے کیا تھا۔ مارکوپولو بھیڑ اپنے لمبے سینگوں سے پہچانی جاتی ہے اور اب تک مارکوپولو بھیڑوں میں سب سے لمبے سینگ 191 سینٹی میٹر یا 75 انچ ہیں۔ پاکستان میں اس کے نسل خطرے میں ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 21 دسمبر 2012
  2. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14200823  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0
  3.    "معرف Ovis ammon polii دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2022ء.