مارک کارنی
کینیڈا کے ایک ماہر معاشیات اور سیاست دان
مارک جوزف کارنی (پیدائش 16 مارچ 1965ء) کینیڈا کے ایک ماہر معاشیات اور سیاست دان ہیں جو 14 مارچ 2015ء سے کینیڈا کے موجودہ اور 24ویں وزیر اعظم ہیں۔ وہ 9 مارچ 2025ء سے کینیڈا کی لبرل پارٹی کے رہنما ہیں۔ اس سے قبل انھوں نے 2008ء سے 2013ء تک بینک آف کینیڈا کے 8 ویں گورنر اور 2013ء سے 2020ء تک بینک آف انگلینڈ کے 120 ویں گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
مارک کارنی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Mark Carney) | |||||||
![]() |
|||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم کینیڈا [1] (24 ) | |||||||
آغاز منصب 14 مارچ 2025 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 مارچ 1965ء (60 سال)[2][3][4] | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
||||||
جماعت | لبرل پارٹی | ||||||
زوجہ | ڈیانا فاکس کارنی (جولائی 1994–)[5] | ||||||
تعداد اولاد | 4 [6] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہاورڈ کالج سینٹ پیٹر کالج، اوکسفرڈ نفیلڈ کالج، اوکسفرڈ [7] ہارورڈ یونیورسٹی |
||||||
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر آف فلاسفی | ||||||
پیشہ | ماہر معاشیات ، بینکار ، کارجو ، سیاست دان ، قائدِ جماعت ، وزیر اعظم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، فرانسیسی [8] | ||||||
ملازمت | گولڈمن سیکس ، بینک آف انگلینڈ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
![]() |
|||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ذاتی زندگی
ترمیمآکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کے دوران، مارک کارنی کی ملاقات ڈیانا فاکس سے ہوئی،[9][10] جو ایک برطانوی ماہر اقتصادیات ہیں اور ترقی پزیر ممالک میں مہارت رکھتی ہیں۔ دونوں نے جولائی 1994ء میں، ڈاکٹریٹ کا مقالہ مکمل کرنے کے دوران شادی کر لی۔[11]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.cbc.ca/news/politics/livestory/mark-carney-to-be-sworn-in-as-prime-minister-9.6684524 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2025
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mark-Carney — بنام: Mark Carney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029428 — بنام: Mark Carney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ object stated in reference as: 1965
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p64343.htm#i643425 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ تاریخ اشاعت: اپریل 2020 — The Man with Plans — اخذ شدہ بتاریخ: 15 مارچ 2025
- ↑ http://www.nuffield.ox.ac.uk/the-college/about-the-college/
- ↑ https://www.cbc.ca/news/politics/carney-french-debate-performance-1.7468412
- ↑ Diana Carney۔ "Diana Fox Carney (Biography)"۔ Skoll۔ جنوری 21، 2025 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 17، 2025
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=
و|آرکائیو تاریخ=
(معاونت) - ↑
- ↑ General Register Office. England and Wales Civil Registration Indexes. Bullingdon Registration District, Oxfordshire. Volume 699 Page 574.