ماکھن لال چترویدی نیشنل یونیورسٹی آف کمیونکیشن اینڈ جرنلزم

ماکھن لال چترویدی نیشنل یونیورسٹی آف کمیونکیشن اینڈ جرنلزم (انگریزی: Makhanlal Chaturvedi National University of Journalism and Communication) بھارت کے شہر بھوپال میں واقع ایک جامعہ ہے۔ یہ پورے ملک میں واحد جامعہ ہے جہاں پر کہ بہ طور خاص صحافت، مواصلات اور ذرائع ابلاغ کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ملک کی کئی دیگر جامعات میں صحافت کا ایک الگ شعبہ ہے، جہاں پر کہ اس کی تعلیم دی جاتی ہے۔

ماکھن لال چترویدی نیشنل یونیورسٹی آف کمیونکیشن اینڈ جرنلزم

تنازعات ترمیم

یہ جامعہ کئی بار مختلف تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہی ہے۔

  • 2019ء میں کیمپس کے طلبہ کے احتجاج کی وجہ سے 23 طلبہ کو برخاست کر دیا گیا۔[1]
  • یہاں کے اسٹڈی انسٹی ٹیوٹس یونین کے مطابق جامعہ کا انتظامیہ جان بوجھ کر ڈپلوما ان کمپیوٹر اپلیکیشن کے طلبہ کا ناکام بناتا ہے تا کہ امتحانی ایجنسیوں کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔[2]


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم