مترادف الفاظ سے مراد وہ الفاظ ہوتے ہیں، جو لکھنے میں تو مختلف ہوں مگر ان کے معانی ایک ہی ہوں یا تقریباً ایک جیسے ہوں۔ یہ الفاظ ایک دوسرے کے مترادف ہوتے ہیں۔ کسی بھی فقرے میں کوئی بھی الفاظ استعمال کیا جائے مطلب ایک ہی رہتا ہے۔عیش کا مترادف


مثالیںترميم

الفاظ مترادف
بیچنا فروخت کرنا
بھاگنا دوڑنا