متسیہ مملکت
متسیہ مملکت (انگریزی: Matsya Kingdom) متسیا مملکت راجستھان کی ایک مملکت تھی، اسے مہابھارت کے دور کا سمجھا جاتا ہے، اس مملکت کا دار الحکومت ویرات نگر سمجھا جاتا ہے [1] اور یہ جے پور الور کے آس پاس کے علاقے میں واقع تھی، یہ مہا ضلع یمنا ندی کے مغرب میں تھا اور کرو مملکت کے جنوب میں۔. راجستھان کے جے پور، بھرت پور اور الور کے علاقے اس میں آتے ہیں۔