متصرفیہ قدس
(متصرفیہ قدس شریف سے رجوع مکرر)
متصرفیہ قدس یا متصرفیہ قدس شریف یا متصرفیہ یروشلم (عثمانی ترکی زبان: مُتَصَرِّف قدسی مُتَصَرِّفلغ; عربی: متصرفية القدس الشريف; انگریزی: Mutasarrifate of Jerusalem) جسے سنجاق قدس (ترکی زبان: Kudüs Sancağı) بھی کہا جاتا ہے، خصوصی حیثیت کا ایک عثمانی انتظامی ضلع (متصرفیہ) تھا جسے 1872ء میں قائم کیا گیا۔[3][4][5] ضلع یروشلم اور اس کے علاوہ بیت لحم، الخلیل، یافا، غزہ اور بئر السبع کا احاطہ کیے ہوئے تھا۔[6]
Mutasarrifate of Jerusalem متصرفیہ قدس شریف Kudüs-i Şerif Mutasarrıflığı | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1872–1917 | |||||||||
1896ء کا شام کا نقشہ بشمول متصرفیہ قدس | |||||||||
دار الحکومت | یروشلم | ||||||||
رقبہ | |||||||||
• 1862[1] | 12,486 کلومیٹر2 (4,821 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1897[2] | 298653 | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1872 | ||||||||
• | 1917 | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | مصر اسرائیل اردن فلسطین |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The Popular encyclopedia: or, conversations lexicon۔ Blackie۔ 1862۔ صفحہ: 698۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2013
- ↑ Servet Mutlu۔ "Late Ottoman population and its ethnic distribution" (PDF)۔ صفحہ: 29–31۔ 18 ستمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2017 Corrected population for Mortality Level=8.
- ↑ Johann Büssow (2011-08-11)۔ Hamidian Palestine: Politics and Society in the District of Jerusalem 1872-1908۔ BRILL۔ صفحہ: 5۔ ISBN 978-90-04-20569-7۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2013
- ↑ Abu-Manneh 1999, p. 36.
- ↑ James P. Jankowski، Israel Gershoni (January 1997)۔ Rethinking Nationalism in the Arab Middle East۔ Columbia University Press۔ صفحہ: 174۔ ISBN 978-0-231-10695-5۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2013
- ↑ Adel Beshara (2012-04-23)۔ "The Name of Syria in Ancient and Modern Usage"۔ The Origins of Syrian Nationhood: Histories, Pioneers and Identity۔ CRC Press۔ صفحہ: 56–59۔ ISBN 978-1-136-72450-3۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2013