مثبتیت
مثبتیت ایک ایسا فلسفہ ہے جس کے مطابق صرف واقعی علم (Positive Science) کو اصلی علم سمجھا جا سکتا ہے؛ اور وہی علم جو سائنسی طریقہ (Scientific Method) سے حصول ہو درست قبول ہو سکتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Positivism کہا جاتا ہے۔
تاریخ
ترمیماگست کومپت نے مثبتیت کو 1850ّء میں ایجاد کیا۔ اگست کومپت کے علاوہ پیّغ سیموں لاپلاس اور ایمیل زولا نے بھی مثبتیت خیالات سے اتفاق کیا۔
تاثر
ترمیمبرازیل اور پولینڈ کی ریاستیں مثبتیت سے متاثر ہوئیں: برازیل کا نارہ Ordem e Progresso مثبتیت کی ایک مثال ہے۔
جدید مثبتیت
ترمیم1950ء کے بعد مثبتیت میں دیگر تبدیلیاں لائی گئی ہیں؛ اب مثبتیت کو سائنسی علوم کے نظریہ سے دیکھنے کی جگہ سائنسی علوم کو مثبتیت کے نظریہ سے دیکھنے کی ضرورت کو اہمیت دی جا رہی ہے۔
مزید معلومات
ترمیم- ڈاکٹر ب رہان احمد فاروقی۔ قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل۔ سروسزبک کلب، 1996ء صفہ 61* Giddens, Anthony. Positivism and Sociology. Heinemann. London. 1974.* LeGouis, Catherine. Positivism and Imagination: Scientism and Its Limits in Emile Hennequin, Wilhelm Scherer and Dmitril Pisarev. Bucknell University Press. London: 1997.* Mill, John Stuart. August Comte and Positivism. web-books.com <http://www.web-books.com/Classics/Nonfiction/Philosophy/Mill_Comte/Home.htm>.*[مردہ ربط] Mises, Richard von. Positivism: A Study In Human Understanding. Harvard University Press. Cambridge; Massachusets: 1951.* Pickering, Mary. Auguste Comte: An Intellectual Biography. Cambridge University Press. Cambridge, England; 1993.