سید مجتبی خامنہ ای

(مجتبیٰ خامنہ ای سے رجوع مکرر)

سید مجتبی حسینی خامنه‌ای (ولادت:8 ستمبر 1969ء[1])، اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای، کے بیٹے ہیں۔ انھوں نےغلام علی حداد عادل کی بیٹی سے شادی کی ہے.[2][3] سید مجتبی خامنه‌ای در مراسم خاک‌سپاری فرج‌الله سلحشور[4]

انھوں نے ہائی اسکول کی تعلیم مدرسه علوی سے حاصل کی. ان کے اولین اساتذہ سید محمود هاشمی شاهرودی اور ان کے والد تھے، مزید و اعلی تعلیم کے لیے حوزه علمیه قم چلے گئے اور مصباح یزدی، محسن خرازی اور صافی گلپایگانی سے کسب فیض کیا.[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ."> 
  2. "«خواستگاری» داستان ازدواج پسر مقام معظم رهبری با دختر دکتر حداد عادل" (بزبان فارسی)۔ وبگاه ایرانیان آتلانتا (‎AtlantaPersians.com)۔ 20 نوامبر 2011 میں اصل |archive-url= بحاجة لـ |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ 
  3. "آشنایی با فرزندان رهبری"۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2020 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 05 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2020 
  5. The Man in the Shadow: Mojtaba Khamenei آرکائیو شدہ 2009-10-07 بذریعہ وے بیک مشین Mohammad Sahimi, Tehran Bureau PBS, 16 July 2009