مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان

مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان جامعۃ الرشید اور جامعہ بنوریہ کا مشترکہ قائم کردہ ایک تعلیمی بورڈ ہے۔ اس کی بنیاد 15 اپریل 2021 کو رکھی گئی تھی۔[1][2][3]

بورڈ کے اراکین ترمیم

ذمہ داری ذمہ دار
صدر مفتی عبد الرحیم
سینیئر نائب صدر مفتی ابولبابہ شاہ منصور
نائب صدر مولانا نعمان نعیم
ناظم اعلی حضرت مولانا مفتی محمد
ناظم تعلیمات مولانا فرحان نعیم
ناظم امتحانات مولانا غلام قاسم
ناظم الحاق مفتی رشید احمد خورشید
ناظم تربیت مولانا الطاف الرحمن
ناظم مالیات مولانا احسان وقار
ناظم نصاب و ترجمان مفتی احمد افنان
ناظم تعلقاتِ عامہ ڈاکٹر مولانا ایاز احمد شاہ
ناظم نشر و اشاعت مولانا عبدالمنعم فائز

حوالہ جات ترمیم

  1. "ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان" (PDF)۔ 14 جولا‎ئی 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2022 
  2. "نئے تعلیمی بورڈ مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کی منظوری کے بعد جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی"۔ urdupoint.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2021 
  3. "دینی مدارس کیلئے علیحدہ بورڈ قائم کردیا گیا"۔ nawaiwaqt.com.pk۔ 10 May 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2021 

وفاقی دینی تعلیمی بورڈز، پاکستان (2021ء سے قبل رجسٹر ہونے والے)

نمبرشمار نام بورڈ صدر مقام مسلک وابستگی نوٹیفیکیشن تعداد مدارس ویب سائٹ
1 تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان لاہور بریلوی جامعہ نظامیہ، جامعہ نعیمیہ 17 نومبر 1982ء 15,000 tanzeemulmadaris.com
2 وفاق المدارس العربیہ پاکستان ملتان دیوبندی جامعہ خیر المدارس 17 نومبر 1982ء 23,000 wifaqulmadaris.org
3 وفاق المدارس الشیعہ پاکستان لاہور شیعہ جامعۃ المنتظر 17 نومبر 1982ء wmshia.com
4 وفاق المدارس السلفیہ پاکستان فیصل آباد اہلحدیث 17 نومبر 1982ء wmsp.edu.pk
5 رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان لاہور - جماعت اسلامی 12 اگست 1987ء 1,000+ rabtatulmadaris.com.pk
. اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان . . .

وفاقی دینی تعلیمی بورڈز، پاکستان (2021ء و ما بعد رجسٹر ہونے والے) [1]

نمبرشمار نام بورڈ صدر مقام مسلک وابستگی نوٹیفیکیشن تعداد مدارس ویب سائٹ
6 نظام المدارس پاکستان لاہور بریلوی تحریک منہاج القرآن 4 فروری 2021ء 3,000 [2] nizam-ul-madaris.edu.pk
7 مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ لاہور شیعہ جامعہ العروۃ الوثقیٰ 4 فروری 2021ء majmaulmadaris.com
8 وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ فیصل آباد بریلوی جامعہ رضویہ 4 فروری 2021ء wmir.org
9 ارشادالعلوم الاسلامیہ پاکستان بہاولپور دیوبندی iaai.pk 24نومبر2023
10 اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کراچی اہلحدیث 4 فروری 2021ء fb.com/imipakistan
11 اتحاد المدارس العربیہ پاکستان مردان دیوبندی 4 فروری 2021ء 7,000 [3] ittehadulmadaris.edu.pk
12 وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان صوابی دیوبندی اشاعت التوحید والسنہ العالمیہ 15 اپریل 2021ء wmi.edu.pk
13 مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کراچی دیوبندی جامعۃ الرشید 15 اپریل 2021ء
14 بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن اہلحدیث 27 اپریل 2021ء
15 کنز المدارس کراچی بریلوی دعوت اسلامی 27 اپریل 2021ء kanz-ul-madaris.org

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔