محدود تسلیم شدہ ریاستوں کی فہرست
یہ فہرست محدود تسلیم شدہ ریاستیں (List of states with limited recognition) ہے۔
موجودہ جغرافیائی و سیاسی سطح تسلیم شدگی
ترمیمغیر اقوام متحدہ رکن - صرف غیر اقوام متحدہ ارکان سے تسلیم شدہ
ترمیمغیر اقوام متحدہ رکن - کم از کم ایک اقوام متحدہ رکن سے تسلیم شدہ
ترمیماقوام متحدہ رکن - جزوی غیر تسلیم شدہ
ترمیم- آرمینیا (صرف پاکستان اس کو تسلیم نہیں کرتا)
- چین (12 اقوام متحدہ اراکین اور ویٹیکن سٹی اس کو تسلیم نہیں کرتے)
- قبرص (صرف ترکی اس کو تسلیم نہیں کرتا)
- اسرائیل (28 اقوام متحدہ رکن اس کو تسلیم نہیں کرتے)
- شمالی کوریا (صرف جنوبی کوریا اس کو تسلیم نہیں کرتا)
- جنوبی کوریا (صرف شمالی کوریا اس کو تسلیم نہیں کرتا)