محمد اویس رضا قادری
پاکستان کے مشہور نعت خواں
محمد اویس رضا قادری کراچی, سندھ, پاکستان, میں 8 جولائی 1960ء کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے ایک مشہور و معروف نعت خواں اور نعت گو شاعر ہیں انھوں نے اپنی نعت خوانی کا آغاز بچپن سے ہی کر دیا اور منظر عام پر نعت خوانی کا آغاز دعوت اسلامی کے اجتماعات سے کیا پھر انھوں نے دعوت اسلامی کے علاوہ دیگر جگہوں پر نعت خوانی کا آغاز کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کے بہترین ثنا خواں بن گئے ۔[1]
محمد اویس رضا قادری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1969ء (عمر 54–55 سال) کراچی ، سندھ ، پاکستان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
درستی - ترمیم |
اعزازات
ترمیم- حکومت پاکستان کی طرف سے بہترین نعت خواں کا اعزاز برائے 2007ء
- "مؤسسۃ برکاتی" کیطرف سے ان کی نعتیہ خدمات کے اعزاز 2008ء
مزید دیکھیے
ترمیم- حمد
- نعت
- اویس رضا قادری
- محمدیہ ڈاٹ کام پر اویس رضا قادریآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ muhammadiya.com (Error: unknown archive URL)
- www.OwaisRazaQadri.netآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ owaisrazaqadri.net (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Biography - Muhammad اویس رضا قادری"۔ 12 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2010