ابن عبد الہادی
(محمد بن عبد الہادی المقدسی سے رجوع مکرر)
شمس الدین ابی عبد اللہ محمد بن احمد بن عبد الہادی المقدسی الحنبلی یا محمد بن عبد الہادی المقدسی (عربی: محمد بن عبد الهادي المقدسي) ابن عبد الہادی کے نام سے جانا جاتا ہے (1305ء، دمشق - 1343ء مطابق 705ھ - 744ھ) [3] سرزمین شام سے تعلق رکھنے والے ایک حنبلی محدث اور عالم دین تھے۔ آپ ابن تیمیہ کے شاگرد علم تھے۔[4]
ابن عبد الہادی | |
---|---|
(عربی میں: محمد بن أحمد بن عبد الهادي بن عبد الحميد بن عبد الهادي)[1] | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1305ء [2] دمشق, بحری مملوک |
وفات | ہجری 744 (1343/1344) دمشق |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف [1] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
مؤثر | ابن تیمیہ, Al-Mizzi, شمس الدین ذہبی, ابن قیم جوزیہ |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 5 — صفحہ: 326 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/16869 — بنام: Muḥammad ibn Aḥmad Ibn Qudāma al-Maqdisī
- ↑ ابن کثیر's Al-Bidaya wa al-Nihaya, Chapter Year 744, 10/14.
- ↑ Oliver Leaman (2006)۔ The Qur'an: An Encyclopedia۔ Taylor & Francis۔ ص 281۔ ISBN:0415326397