محمد بن مالک بن منتصر
محمد بن مالک بن منتصر آپ صغار تابعی اور حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں۔ امام بخاری نے ان سےالادب المفرد میں روایت کیا ہے۔
محمد بن مالک بن منتصر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
طبقہ | صغار التابعين |
ذہبی کی رائے | لا يُعرف |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم ![]() |
روایت حدیث
ترمیمحضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: ابوبکر بن عبید اللہ ثقفی۔ [1]
جراح و تعدیل
ترمیمامام ابن حبان نے اسے "کتاب الثقات" ثقہ افراد کی کتاب میں ذکر کیا ہے اور حافظ ذہبی نے کہا: "مجھول" یہ معلوم نہیں ہے۔" امام بخاری نے الادب المفرد میں ان سے حدیث روایت کی ہے۔ [2]