محمد رسول اللہ اردو زبان میں سیرت کی غیر منقوط کتاب ہے
اس کتاب کے مصنف محمد یاسین سروہی ہیں۔ یہ سیرت نبی پرایک غیر منقوط کتاب ہے۔ 2007ء میں مشتاق بک کارنرلاہورسے یہ کتاب شائع ہوئی ہے، یہ 544/صفحات پرپھیلی ہوئی ایک مبسوط کتاب ہے، اس میں مصنف نے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا ترجمہ یوں غیر منقوط کیا ہے:
”اللہ مالک کے اسم سے کہ وہ رحم والااورکمال رحم والاہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. محمد رسول اللہ ﷺ (غیر منقوط) / محمد یاسین سروہی/ مشتاق بک کارنر، لاہور۔ 2007ء/