محمد شفیع الدین نیر
ممکن ہے یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو، لیکن اس کی وجہ نہیں بیان کی گئی۔ جس وجہ سے یہ قابل حذف ہے۔ براہ مہربانی اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی بیان کردہ وجہ لازماً فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو۔ اور اس ٹیگ کو بدل دیں مع {{db|1=جو وجہ ہو}} ۔
اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نہیں ہے یا آپ اس میں درستی کرنا چاہتے ہیں تو اس اطلاع کو ہٹا دیں، لیکن اس اطلاع کو ان صفحات سے جنہیں آپ نے خود تخلیق کیا ہے نہ ہٹائیں۔ اگر آپ نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہے اور آپ اس نامزدگی سے متفق نہیں ہیں، تو ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں اور وضاحت فرمائیں کہ اس مضمون کو کیوں حذف نہیں کیا جانا چاہیے۔ بعد ازاں آپ براہ راست تبادلۂ خیال صفحہ پر جاکر دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پیغام کا کوئی جواب دیا گیا ہے یا نہیں۔ خیال رہے کہ جن صفحات میں یہ ٹیگ چسپاں کردیا جاتا ہے اور وہ حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو یا اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اسے باقی رکھنے کی ناکافی وجوہات بیان کی گئی ہو، تو اسے کسی بھی وقت حذف کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دے چکے ہیں اور اس کے بعد بھی یہ پیغام آپ کو نظر آرہا ہے تو صفحہ کا کیشے صاف کر لیں۔ منتظمین: روابط، تاریخچہ (آخری ترمیم) و نوشتہ جات کی قبل از حذف جانچ کی گئی۔ گوگل کی پڑتال کے وقت ان کو ذہن میں رکھیں: ویب، تازہ ترین۔
|
نام (پیدائش: 1930ء – وفات: 1978 ) ۔
محمد شفعی الدین نیّر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1930ء اترولہ |
وفات | 1978 ء (عمر: سال ماہ شمسی) جگہ کا نام |
پیشہ | استاد |
درستی - ترمیم ![]() |
ولادتترميم
محمد شفیع الدین نّیر اترولہ، ضلع علی گڑھ میں پیدا ہوئے۔
پہچانترميم
شفیع الدین نیّر بچوں کے شاعر کے طور پر اپنی خصوصی پہچان رکھتے ہیں۔
پیشہترميم
وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں استاد رہے۔
شعری تصانیفترميم
- بچوں کا کھلونا
- گھی شکر
- وطنی نظمیں
- مُنی کے گیت
- ہماری نعت
- تعلیم تحفہ
- ہماری زندگی
- اچھی چڑیا
نثری تصانیفترميم
- ریڈیو کا بھوت
- بونے کا انصاف
- گھر کا آئینہ
- انوکھی چھتری
- غالب کی کہانی
نمونہ کلامترميم
اے دنیا کے مالی | اے اپنے بندوں کے والی | |
دل کے مالک، جان کے مالک | دنیا اور جہاں کے مالک | |
دوسرا تجھ سا کوئی نہیں | تجھ سا داتا کوئی نہیں | |
بخش ہمارے جسم کو طاقت | بخش ہمیں محنت کی عادت | |
پڑھنے پر دل مائل کر دے | علم و ہنر میں کامل کر دے | |
ہمت دے کچھ کام کریں ہم | جگ میں روشن نام کریں ہم | |
دل میں وطن کی الفت دے | خدمتِ قوم کے قاتل کر دے |
۔
وفاتترميم
آپ کا انتقال 1978ء دہلی میں ہوا۔
حوالہ جاتترميم
- ↑ بچوں کا ماہنامہ امنگ. نئی دہلی: دہلی اردو اکادمی. ۲۰۲۰ء. صفحات ۵۲.