محمد عاکف ارصوی ادبیات عجائب گھر کتب خانہ

محمد عاکف ارصوی ادبیات عجائب گھر کتب خانہ (انگریزی: Mehmet Akif Ersoy Literature Museum Library) (ترکی زبان: Mehmet Akif Ersoy Edebiyat Müze Kütüphanesi) ایک ادبی عجائب گھر اور آرکائیو ہے جو ترک ادب کے لیے وقف ہے اور اس کا نام ترکی کے قومی ترانے کے شاعر محمد عاکف ارصوی (1873ء–1936ء) کے نام پر رکھا گیا ہے۔ انقرہ، ترکی میں واقع یہ عجائب گھر وزارت ثقافت اور سیاحت نے قائم کیا تھا اور اسے 12 مارچ 2011ء کو قومی ترانہ کو اپنانے کی 90 ویں سالگرہ پر کھولا گیا تھا۔

محمد عاکف ارصوی ادبیات عجائب گھر کتب خانہ
Mehmet Akif Ersoy Literature Museum Library
Mehmet Akif Ersoy Edebiyat Müze Kütüphanesi
سنہ تاسیسمارچ 12، 2011؛ 13 سال قبل (2011-03-12)
محلِ وقوعالتینداغ، انقرہ, انقرہ, ترکی
متناسقات39°55′55″N 32°52′01″E / 39.93199°N 32.86689°E / 39.93199; 32.86689
نوعیتادبی، سوانحی
مالکوزارت ثقافت اور سیاحت
ویب سائٹwww.mehmetakifersoyedebiyatmuzekutuphanesi.gov.tr

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم