محمد عبدالحکیم شرف قادری

پاکستانی سنی عالم دین

محمد عبد الحکیم شرف قادری ایک حنفی فقیہ، عالم دین اور صوفی تھے جو شرف ملت اور محسن اہل سنت کے لقب سے یاد کیے جاتے ہیں۔

محمد عبد الحکیم شرف قادری
معلومات شخصیت
پیدائش 13 اگست 1944
مرزاپور ضلع ہوشیار پور ہندوستان
وفات یکم ستمبر 2007
لاہور
شہریت پاکستانی
مذہب اسلام
مکتب فکر اہلسنت والجماعت (بریلویحنفی)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور
استاذ عبدالقیوم ہزاروی ،  عطا محمد بندیالوی ،  محمد شمس الزمان قادری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متاثر محمد ارشد القادری، مفتی محمد خان قادری

ولادت

ترمیم

عبد الحکیم شرف قادری 13 اگست 1944ء مرزاپور ضلع ہوشیار پور ہندوستان میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام مولوی اللہ دتہ اور دادا کا نام صوفی نور بخش تھا۔

سلسلہ تعلیم

ترمیم

ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی۔ جامعہ رضویہ مظہرالاسلام لائل پور (فیصل آباد)، جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور اور بندیال شریف سے علوم دینیہ میں مہارت حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ میں مولانا سردار احمد قادری چشتی، علامہ احسان الحق قادری، مفتی عبدالقیوم ہزاروی مولانا منصور شاہ، مفتی محمد امین، حاجی محمد حنیف اور علامہ عطا محمد بندیالوی کے اسماء قابل ذکر ہیں۔[1]

خدمات

ترمیم

آپ ایک طویل مدت تک جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں تدریس کے فرئض سر انجام دیتے رہے۔ آخر عمر میں چند سال تک مفتی محمد خان قادری کے جامعہ اسلامیہ لاہور کی سرپرستی بھی فرمائی۔ دین اسلام کے لیے آپ کی بہت سی خدمات ہیں۔

تصانیف

ترمیم

آپ نے ایک کثیر تعداد میں کتب لکھیں۔ اور قرآن مجید کا ترجمہ بھی کیا۔

تلمیذ

ترمیم

ان کے تلامذہ میں

علامہ شجاعت کیانی مدنی واہ کینٹ

وفات

ترمیم

عبد الحکیم شرف قادری کی وفات 18شعبان 1428ھ مطابق یکم ستمبر 2007ء کو لاہور میں وفات پائی۔

مزار

ترمیم

آپ کا مزارجوڈیشنل کالونی لالہ زار فیز ٹو لاہور میں ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. تذکرہ علمأ اہل سنّت و جماعت لاہور، ص 410،پیر زادہ محمد اقبال فاروقی۔ مکتبہ نبویہ گنج بخش لاہور

بیرونی روابط

ترمیم