نوابزادہ محمد مہابت خان جی سوم (Muhammad Mahabat Khanji III) برطانوی ہند میں 1911ء تا 1948ء ریاست جونا گڑھ کے آخری افغان نواب تھے۔ آزادی ہند کے بعد محمد مہابت خان جی کے ڈومنین پاکستان سے الحاق کے فیصلہ پر بھارتی فوج نے کارروائی کی اور ریاست جونا گڑھ پر قبضہ کر لیا۔ انھیں تقریباً ناپید ایشیائی ببر شیروں کی نسل کے تحفظ کی کوششوں کو دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

صاحب جلال   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد مہابت خان جی سوم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 اگست 1900ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جونا گڑھ ،  ریاست جونا گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 نومبر 1959ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی ،  سندھ ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات متعدی امراض ،  مرض کلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (2 اگست 1900–15 اگست 1947)
بھارت (15 اگست 1947–25 فروری 1948)
پاکستان (25 فروری 1948–7 نومبر 1959)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
نواب ریاست جونا گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 جنوری 1911  – 25 فروری 1948 
 
محمد دلاور خان جی  
عملی زندگی
پیشہ فطرت پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم