محمد مہابت خان جی سوم
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
نوابزادہ محمد مہابت خان جی سوم (Muhammad Mahabat Khanji III) برطانوی ہند میں 1911ء تا 1948ء ریاست جونا گڑھ کے آخری افغان نواب تھے۔ آزادی ہند کے بعد محمد مہابت خان جی کے ڈومنین پاکستان سے الحاق کے فیصلہ پر بھارتی فوج نے کارروائی کی اور ریاست جونا گڑھ پر قبضہ کر لیا۔ انھیں تقریباً ناپید ایشیائی ببر شیروں کی نسل کے تحفظ کی کوششوں کو دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
صاحب جلال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
محمد مہابت خان جی سوم | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 اگست 1900ء جونا گڑھ ، ریاست جونا گڑھ |
||||||
وفات | 7 نومبر 1959ء (59 سال) کراچی ، سندھ ، پاکستان |
||||||
وجہ وفات | متعدی امراض ، مرض کلب | ||||||
شہریت | برطانوی ہند (2 اگست 1900–15 اگست 1947) بھارت (15 اگست 1947–25 فروری 1948) پاکستان (25 فروری 1948–7 نومبر 1959) ڈومنین بھارت |
||||||
مناصب | |||||||
نواب ریاست جونا گڑھ | |||||||
برسر عہدہ 22 جنوری 1911 – 25 فروری 1948 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | فطرت پسند | ||||||
درستی - ترمیم |