محمد نجیب
محمد نجیب (Muhammad Naguib) (مصری عربی تلفظ: محمد نگیب) جمہوریہ مصر کے پہلے صدر تھے۔ جمال عبدالناصر کے ساتھ 1952ء کے مصری انقلاب میں محمد نجیب کا اہم کردار تھا جس نے مصر اور سوڈان سے آل محمد علی کا خاتمہ کیا۔
محمد نجیب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: محمد نجيب) | |||||||
مصر کا پہلا صدر | |||||||
مدت منصب 18 جون 1953ء – 14 نومبر 1954ء | |||||||
وزیر اعظم | بذات خود جمال عبدالناصر | ||||||
| |||||||
مصر کا وزیر اعظم | |||||||
مدت منصب 8 مارچ 1954 – 18 اپریل 1954 | |||||||
صدر | بذات خود | ||||||
| |||||||
مدت منصب 17 ستمبر 1952ء – 25 فروری 1954ء | |||||||
حکمران | شاہ فواد دوم (18 جون 1953ء تک) | ||||||
صدر | بذات خود(18 جون 1953ء سے) | ||||||
| |||||||
مسلح افواج کی سپریم کونسل | |||||||
مدت منصب 17 ستمبر 1952 – 18 جون 1953 | |||||||
وزیر اعظم | بذات خود | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 فروری 1901ء [1][2][3][4][5][6] خرطوم |
||||||
وفات | 28 اگست 1984ء (83 سال)[1][2][3][4] قاہرہ [7] |
||||||
وجہ وفات | تشمع | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ (1901–1914) سلطنت مصر (1914–1922) مملکت مصر (1922–1953) جمہوریہ مصر (1953–1958) متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1971) مصر (1971–1984) |
||||||
مذہب | اسلام[8] | ||||||
جماعت | عرب سوشلسٹ یونین | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | مصری ملٹری اکیڈمی | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [9]، انگریزی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | مصری فوج | ||||||
عہدہ | میجر جنرل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | عرب اسرائیل جنگ 1948 | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
جمال عبدالناصر سے اختلافات کی وجہ سے انھیں برطرف کر دیا گیا اور انھیں 18 سال گھر پر نظر بند رکھا گیا۔ صدر انور سادات نے 1972ء میں انھیں رہا کرنے کا حکم دیا۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر محمد نجیب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بھلا دیا گیا صدرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ weekly.ahram.org.eg (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/124828450 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb146457957 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Muhammad-Naguib — بنام: Muhammad Naguib — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6835nbk — بنام: Muhammad Naguib — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/46958444 — بنام: Muhammed Naguib — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0045283.xml — بنام: Mohamed Naguib
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/124828450 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Nissim Rejwan, Arabs Face the Modern World: Religious, Cultural, and Political Responses to the West, First edition, (University Press of Florida: 1998), p.74
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb146457957 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "ذاكرة مصر المعاصرة - السيرة الذاتية"۔ Modern Egypt۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2012