محمد یوسف (اسنوکر کھلاڑی)
پاکستان میں سیاستدان
محمد یوسف ایک پاکستانی اسنوکر کھلاڑی ہے۔ وہ آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 1994ء، آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 2006ء [1] اور اے سی بی ایس ایشین سنوکر چیمپئن شپ 1998ء کا فاتح ہے۔
محمد یوسف (اسنوکر کھلاڑی) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1952ء (عمر 71–72 سال) ممبئی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسنوکر کھلاڑی |
کھیل | اسنوکر |
کھیل کا ملک | پاکستان |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
میڈل ریکارڈ | ||
---|---|---|
مردوں کا اسنوکر | ||
نمائندگی پاکستان | ||
آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز چیمپئن شپ | ||
2006 اردن | ||
ایشیائی کھیل | ||
2002 بوسان | ٹیم | |
اے سی بی ایس ایشین سنوکر چیمپئن شپ | ||
1998 پاکستان | ||
آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ | ||
1994 جوہانسبرگ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Past Champions آرکائیو شدہ 2013-01-20 بذریعہ وے بیک مشین