گجرستان تحریک پاکستان میں آباد گجر قوم کی طرف سے اٹھاٸ گٸ ایک تحریک ہے جس کا مطالبہ ہے کہ گوجرانوالہ ڈویژن کو پوٹھوار ڈویژن اور ہزارہ ڈویژن سے ملا کر ایک گجر صوبہ بنایا جائے جس کانام گجرستان,گوجرانوالہ ,گجرات یا گجردیس رکھاجائے۔(1)