محیط البرہانی اس کا پورا نام المحیط البرہانی فی الفقہ النعمانی ہے یہ کتاب علامہ محمود البخاری الحنفی ابن مازہ نے مرتب کی ہے فقہ حنفی میں یہ کتاب بہت مبسوط اور وسیع شرح ہے یہ کتاب بھی اگرچہ ہدایہ کی مستقل شرح نہیں لیکن فقہی ترتیب میں ہدایہ کو سمجھنے میں بہت ہی معاون کتاب ہے اس کی عبارات میں مسائل ہدایہ کا آسان عربی حل موجود ہے[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. : المحيط البرهاني،مؤلف : محمود بن أحمد بن الصدر الشهيد النجاري برهان الدين مازه،ناشر : دار إحياء التراث العربي بیروت