کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں واقع ایک بڑی مسجد ہے جہاں ہر جمعرات بعد نماز مغرب تبلیغی جماعت کے زیر اہتمام علما اہلسنت وعظ کرتے ہیں۔