مدینہ میٹرو

سعودی عرب میں شہری ریل کا نظام

مدینہ میٹرو، سعودی عرب کے شہر مدینہ کے لیے ایک منصوبہ بند تین لائن میٹرو سسٹم ہے۔

Madinah Metro
جائزہ
مالکMadinah Metro Development Authority (MMDA)
مقامیمدینہ منورہ
ٹرانزٹ قسمعاجلانہ نقل و حمل
لائنوں کی تعداد3 (projected)[1]
آپریشن
اوقات آپریشنafter 2020[1]
تکنیکی
نظام کی لمبائی95 کلومیٹر (59 میل) (projected)

منصوبہ بندی ترمیم

4 نومبر 2013ء کو سعودی کابینہ نے اعلان کیا کہ مدینہ منورہ میں آٹھ سال کے اندر ایک میٹرو تعمیر کی جائے گی۔ اس منصوبے کے لیے ایک کمیٹی کی سربراہی مدینہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان نے کی تھی۔

مارچ 2015ء میں مدینہ میٹرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی (MMDA) نے فرانسیسی کمپنیوں Systra (کنسورشیم لیڈر) اور Egis گروپ کو میٹرو کے لیے فزیبلٹی اسٹڈیز اور ابتدائی ڈیزائن تیار کرنے کے لیے 12 ماہ کا معاہدہ دیا۔ نیٹ ورک کو 2020ء میں کھولنے کے لیے دو مراحل میں بنایا جانا ہے۔

نیٹ ورک ترمیم

  • لائن 1
  • لائن 2
  • لائن 3

روٹ کی کل لمبائی 95 کلومیٹر۔ 25 کلومیٹر زیر زمین اور 48 کلومیٹر ایلیویٹڈ ہو گا۔

بیرونی روابط ترمیم

  1. ^ ا ب