مراد خامس
سلطنت عثمانیہ کا تینتیسواں سلطان اور خلیفہ ٔ اسلام
(مراد پنجم سے رجوع مکرر)
مراد خامس 1757ء سے 1774ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 21 یا 22 ستمبر 1840ء کو عثمانیہ محل استنبول میں پیدا ہوئے اور 21 جنوری 1774ء کو عثمانیہ محل کے مقام پر وفات پائی جبکہ ان کو 30 اگست 1904ء کو استنبول کے مقام پر دفنایا گیا۔ وہ عبدالمجید اول کے بیٹے اور عبدالحمید ثانی کے بھائی تھے۔ ان کی والدہ سلطان جارجیا کے شہر پوتی کی ولمہ تھیں۔ مراد خامس نے کثیر تعداد میں شادیاں کیں۔
مراد خامس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: مراد خامس) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 ستمبر 1840[1][2] استنبول |
||||||
وفات | 29 اگست 1904 (64 سال)[1][2] استنبول |
||||||
وجہ وفات | ذیابیطس | ||||||
مدفن | استنبول | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
والد | عبد المجید اول | ||||||
والدہ | شوق افزا سلطان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 30 مئی 1876 – 31 اگست 1876 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مراد خامس پیدائش: 21 ستمبر 1840 وفات: 29 اگست 1904
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل عبد العزیز اول |
سلطان سلطنت عثمانیہ 30 مئی 1876 – 31 اگست 1876 |
مابعد عبدالحمید ثانی |
مناصب سنت | ||
ماقبل عبد العزیز اول |
خلیفہ 30 مئی 1876 – 31 اگست 1876 |
مابعد عبدالحمید ثانی |
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Murad-V — بنام: Murad V — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب Hrvatska enciklopedija ID: http://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=42475 — بنام: Murat V. — عنوان : Hrvatska enciklopedija — ISBN 978-953-6036-31-8