مراٹھی ویکیپیڈیا

اشفاق

مراٹھی ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا مراٹھی نسخہ ہے۔ اس کا آغاز یکم مئی، 2003ء کو ہوا۔ ویکیپیڈیا کا مراٹھی نسخہ جنوبی ایشیائی نسخوں میں ایک ممتاز نسخہ ہے کیونکہ یہ ویکیپیڈیا کے کئی معیاروں میں اونچے مقام پر ہے۔ [1] مراٹھی ویکیپیڈیا پر 51,326 سے زیادہ مضامین اور 88,175 سے زیادہ مندرج صارفین ہیں۔[2]الیکسا انٹرنیٹ کی مراٹھی زبان کی ویب سائٹوں کے مشاہدہ کی درجہ بندی میں مراٹھی ویکیپیڈیا 10 ویں مقام پر ہے۔[3]

Favicon of Wikipedia مراٹھی ویکیپیڈیا
Marathi Wikipedia logo
اسکرین شاٹ
مراٹھی ویکیپیڈیا کا صفحہ اول
مراٹھی ویکیپیڈیا کا صفحہ اول
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف
دست‌یابمراٹھی زبان
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹmr.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغاز1 مئی 2003

تاریخ ترمیم

آغاز ترمیم

ویکیپیڈیا کا یہ نسخہ 1 مئی 2003ء سے http://mr.wikipedia.org ڈومین پر دستیاب ہے اور پہلا مضون 2 مئی کو لکھا گیا تھا۔ mr انگریزی میں مراٹھی کا مخفف ہے۔

ابتدائی ترقی ترمیم

سنہ 2006ء سے مراٹھی ویکیپیڈیا میں ترقی ہونی شروع ہوئی۔ 13 جنوری 2006ء تک مراٹھی ویکیپیڈیا پر 1500 مضامین موجود تھے۔

27 فروری کو یوم مراٹھی منایا جاتا ہے۔

صارفین اور مقالہ نویس ترمیم

نراٹھی ویکیپیڈیا شماریات
تعداد صارف کھاتہ کل مضامین تعداد فائل تعداد منتظمین
161717 95708 11424 10

تنظیم اور تقاریب ترمیم

میڈیا کوریج اور ترقی ترمیم

مراٹھی روزنامہ مہاراشٹر ٹائمز نے 27 جولائی 2006ء کو مراٹھی ویکیپیڈیا کے متعلق خبر شائع کی اور لوگوں کو اس پر تعاون کرنے کی ترغیب دی۔[4]

رسم الخط ترمیم

One can use ULS "अक्षरांतरण" (نقل حرفی) or "मराठी लिपी" (Inscript) typing options to search or edit Marathi Wikipedia articles as shown in this video clip; One can click on the 'cc to change the subtitle languages to Marathi, English, Sanskrit, Kokani, Ahirani languages.

مراٹھی رسم الخط نظام کا کوئی بھی یونی کوڈ مراٹھی ویکییڈیا پر کام کرتا ہے۔ کچھ صارفین انسکرپٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ اکثریت آیا گوگل فونیٹک ٹرانسلٹریشن یا یونیورسل لینگویج سیلیکٹر کا استعمال کرتی ہے۔ یہ سہولت مراٹھی ویکیپیڈیا پر موجود ہے۔فونیٹک کی سہولت ابتدائی طور پر جاوا پر مبنی تھی لیکن بعد میں نارایم ایکسٹینشن کے تعاون سے فونیٹک ان پٹ کی سہولت مہیا کی گئی۔ فی الحال مراٹھی ویکیپیڈیا کو یونیورسل لینگویج سیلیکٹر (یو ایل ایس کا تعاون حاصل ہے جس کی وجہ سے فونیٹک تختہ کلید م(مراٹھی: अक्षरांतरण) اورانسکرپٹ تختہ کلید کی سہولت موجود ہے۔ (مراٹھی: मराठी लिपी)۔

اشفاق احمد ترمیم

سانچہ:سموں بیدائش 15۔3 2006

حوالہ جات ترمیم

  1. "Wikipedia Statistics – Tables – Marathi"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2016 
  2. "List of Wikipedias – Meta"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2018 
  3. "Alexa – Top Sites by Category: World/Marathi"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2016 
  4. "Maharashtra Times"۔ indiatimes.com۔ 10 جولائی 2012۔ 10 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ