مراکش کی علاقائی تقسیم

(مراکش کے علاقے سے رجوع مکرر)

مراکش کے علاقے (Regions of Morocco) مراکش کی انتظامی تقسیم ہیں۔ 1997ء تک مراکش کے سات علاقے تھے، لیکن 1997ء کے بعد مرکزیت اور تنظیم نو کے تحت اسے سولہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ 2010ء میں تنظیم دوبارہ نو کے تحت اسے بارہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا، جو پریفیکچر اور صوبے ہیں۔[1]

مراکش

1997 سے قبل علاقے ترمیم

1997ء سے پہلے مراکش 7 علاقوں میں تقسیم تھا: وسطی، مشرقی، شمال وسطی، شمال مغربی، جنوب وسطی، جنوبی، تانسفت [2]

1997 سے 2010: مکمل وحدانی نظام ترمیم

 
مراکش کی علاقائی تقسیم

1997ء کی تنظیم نو کے تحت اسے 16 علاقوں میں تبدیل کر دیا گیا۔[3]

نقشہ
نمبر
علاقہ دارالحکومت
1 وادی ذہب لکویرہ داخلہ
2 عیون بوجدور ساقیہ الحمراء العیون
3 کلمیم السمارہ کلمیم
4 سوس ماسہ درعہ اگادیر
5 غرب شراردہ بنی حسین قنیطرہ
6 شاویہ وردیغہ سلطات
7 مراکش تانسیف الحوز مراکش (شہر)
8 جھہ شرقیہ وجدہ
9 دار البیضاء الکبری دار البیضاء
10 رباط سلا زمور زعیر رباط
11 دکالہ عبدہ اسفی
12 تادلہ ازیال بنی ملال
13 مکناس تافیلالت مکناس
14 فاس بولمان فاس
15 تازہ الحسیمہ تاونات حسیمہ
16 طنجہ تطوان طنجہ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Morocco in Figures 2003: A document by the Moroccan Embassy in the USA" (PDF)۔ 22 اپریل 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2015 
  2. Morocco Regions
  3. "Régions"۔ Portail national du Maroc۔ Government of Morocco۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013