مرزا اطہر بیگ
مرزا اطہر بیگ ایک پاکستانی ناول نگار، ڈراما نگار، افسانہ نگار اور فلسفہ کے پروفیسر ہیں۔ وہ جامعہ پنجاب کے شعبہ فلسفہ کے سابق سربراہ اور مشہور ناول غلام باغ کے خالق ہیں۔
مرزا اطہر بیگ | |
---|---|
پیدائش | لاہور، پاکستان | مارچ 7, 1950
پیشہ | ناول نگار، مختصر کہانی ، منظر نویس، فلسفی |
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
نمایاں کام | غلام باغ، صفر سے ایک تک |
شریک حیات | نبیلہ اطہر (1953–2011) |
کام
ترمیمناول
ترمیم- غلام باغ
- صفر سے ایک تک
- حسن کی صورت حال
افسانے
ترمیم- بے افسانہ
ڈراما (سلسلہ وار)
ترمیم- دلدل
- دوسرا آسمان
- گہرے پانی
- حصار
- روگ
- خواب تماشا
- نشیب
- یہ آزاد لوگ
- پاتال
- بالیہ (پنجابی)
- سیکار دوپہر (پنجابی)
- آخری شو (پنجابی)
طویل ڈرامے
ترمیم- کیٹ وال
- لفط آئینہ ہے
- دھند میں راستہ
- بے وزن لوگ