مرینہ اقبال (پیدائش: 7 مارچ 1987ء) [1] ایک پاکستانی کرکٹ کمنٹیٹر اور سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو پاکستان خواتین قومی کرکٹ ٹیم میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔

مرینہ اقبال
ذاتی معلومات
مکمل ناممرینہ اقبال
پیدائش (1987-03-07) 7 مارچ 1987 (عمر 37 برس)
پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ26 مئی 2009  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ21 اکتوبر 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی2025 مئی 2009  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی201 نومبر 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005/06لاہور خواتین
2006/07ریسٹ آف پاکستان خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 34 42
رنز بنائے 427 340
بیٹنگ اوسط 15.81 10.30
100s/50s 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 69 42
گیندیں کرائیں 412 84
وکٹ 7 2
بولنگ اوسط 34.71 52.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/12 1/2
کیچ/سٹمپ 12/– 16/–
ماخذ: کرک انفو، 7 فروری 2017

کیریئر ترمیم

ایک روزہ انٹرنیشنل ترمیم

مرینہ اقبال نے مئی 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں ایک روزہ بین الاقوامی میچ کا آغاز کیا تھا۔ [1]

ٹی 20 ترمیم

مرینہ نے 2009 میں ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 میں قدم رکھا تھا۔ [1]

2010ء ترمیم

مرینہ 2010ء میں چین میں ہونے والے ایشین گیمز [2] میں ٹیم کا حصہ تھیں۔اس ٹیم نے سونے کا تمغا جیتا تھا۔ [3]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ Biography cricinfo. Retrieved 28 November 2010
  2. Squad cricinfo. Retrieved 28 November 2010
  3. biography آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gz2010.cn (Error: unknown archive URL) official Asian Games website. Retrieved 28 November 2010

بیرونی روابط ترمیم