مزار حافظ شیرازی
مزار حافظ شیرازی اور اس سے منسلک حافظیہ ہال ایسی دو یادگار عمارتیں ہیں جو شیراز شہر میں قائم ہیں۔ یہ عمارتیں حافظ کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں جو فارسی زبان کے ایک قد آور شاعر تھے۔ ان عمارتوں کو 1935ء میں تعمیر کیا گیا جن کا نقشہ ایک فرانسیسی انجینئر نے ڈیزائن کیا تھا۔ یہ مقام شیراز کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے ۔
Hafezieh (Tomb of Hafez) Hāfezieh | |
---|---|
The pavilion over the tomb of Hafez, with the memorial hall in the background | |
مقام | شیراز, ایران |
نمونہ ساز | André Godard |
تاریخِ تکمیل | 1935 |
وقف شدہ | حافظ شیرازی |
متناسقہ | 29°37′31.45″N 52°33′29.95″E / 29.6254028°N 52.5583194°E |