مزار قائد عوام
جگہ
گڑھی خدا بخش،لاڑکانہ، سندھ، پاکستان
بنانے والا
بینظیر بھٹو
مستری وقار اکبر رضوی، ضیغم جعفری

مزار قائد عوام جناب قائدعوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی آخری آرام گاہ ہے۔[1][2]

پس منظر ترمیم

آپ پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم اور بابائے آئینِ پاکستان ہیں

تاریخ ترمیم

  • 1979 میں جناب بھٹو کی تدفین سے پہلے بھی یہاں بھٹو خاندان کے بزرگ دفن تھے۔
  • 1993 کی تعمیر میں مہندس ضیغم جعفری تھے۔
  • 2003 کی تعمیر نو میں مہندس وقار اکبر رضوی تھے۔

طرز تعمیر ترمیم

عمارت میں پانچ گنبد اور چار ایوان (تاج محل کی طرح) سے تعمیر کیے گئے ہیں۔ اسے مکمل طور پر سفید پتھر سے تعمیر کیا گیا ہے۔ٹائیلوں پر سندھی نقش و نگاری کی گئی ہے۔[3]

دیگر مدفون افراد ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. https://tribune.com.pk/story/281272/the-making-of-garhi-khuda-buksh/
  2. https://www.aljazeera.com/indepth/inpictures/2016/06/remembering-benazir-bhutto-pakistan-160620051519881.html
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 14 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2018