دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: مساحہ
مساحت (surveying)، زمینی یا نقاط کا سہ جہتی فضائی مقام اور اُن کے درمیانی زاویوں کے درست تعین کا ایک تکنیک اور علم ہے۔
عام فہم تعریف کچھ یوں ہو سکتی ہے کہ یہ زمین کی پیمائش کے متعلق علم ہے۔