مساعد بن عبدالعزیز آل سعود

مساعد بن عبد العزیز آل سعود (عربی: مساعد بن عبد العزيز آل سعود) آل سعود کا ایک رکن اور عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بارھواں بیٹا تھا۔[1] وہ فیصل بن مساعد کا باپ بھی تھا جس نے اس کے بھائی شاہ فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کو قتل کیا تھا۔

مساعد بن عبد العزیز آل سعود
Musa'id bin Abdulaziz Al Saud
شریک حیاتوطفاء بنت محمد الرشید
نسلشہزادہ فیصل
شہزادہ عبدالرحمان
شہزادہ خالد
شہزادہ بندر
شہزادہ عبد اللہ
شہزادیالجوہرہ
مکمل نام
مساعد بن عبد العزیز بن عبد الرحمن بن فیصل السعود
خاندانآل سعود
والدعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہجوہرة بنت سعد بن عبد المحسن السديری
پیدائش1923
وفات19 اگست 2013ء (عمر 89–90)
مذہباسلام

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Saudi Arabia announces demise of Prince Musad bin Abdulaziz"۔ Kuwait News Agency۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2013