مسجد الملک عبد العزیز
ملک عبد العزیز مسجد یا ماربلہ مسجد (ہسپانوی: Mezquita del rey Abde laziz) اہل سنت مسمانوں کی مسجد ( عبادت گاہ ) ہے جو ماربیا ، صوبہ مالقہ ، اندلس، سپین میں واقع ہے۔ اس کی مالی اعانت سعودی عرب کرتا ہے، اور اس کا نام ان کے پہلے بادشاہ کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ 1981ء میں تعمیر کی گئی تھی اور جدید دور میں تعمیر ہونے والی پہلی ہسپانوی مساجد میں سے ایک ہے۔ [1]
مسجد الملک عبد العزیز | |
---|---|
Mezquita del rey Abdelaziz | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 36°30′15.57″N 4°55′39.44″W / 36.5043250°N 4.9276222°W |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ہسپانیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
تاریخ تاسیس | 1981ء |
نگار خانہ
ترمیم-
اندرونی منظر
-
مسجد کا افتتاح
-
کتب خاہ
-
مسجد کا اندرونی منظر
-
محراب
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Aitana Guia (2014-05-01)۔ The Muslim Struggle for Civil Rights in Spain: Promoting Democracy Through Migrant Engagement, 1985–2010۔ Sussex Academic Press۔ صفحہ: 170۔ ISBN 978-1-78284-151-7