مسجد سبز ( فارسی: مَسجد سَبز‎) ایک مسجد ہے جو بلخ شہر[1] شمالی افغانستان میں واقع ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اسے مشرقی تیموری سلطنت کے اس وقت کے حکمران شاہ رخ یا ان کی اہلیہ گوہرشاد نے تعمیر کروایا تھا۔

تاریخ

ترمیم

فن تعمیر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Green Mosque, Balkh, Afghanistan"۔ Muslim Mosques۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15