مسجد نبی ہوری
مسجد نبی ہوری (عربی: مسجد النبی هوری، ترکیہ: Peygamber Huri Camii) ایک مسجد اور مقبرہ ہے۔ جو سوریہ کے شہر عفرین کے قریب کورش اعظم کے آثار قدیمہ کے مقام پر واقع ہے۔ یہ پہلے نبی حوری مزار کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔اب اس کو کورش اعظم کی قبر سمجھا جاتا ہے۔ یہ رومن دور کے ہیکساگونل ٹاور کے مقبرے کے ارد گرد تعمیر کیا گیا ہے جسے مملوک دور میں مسلمانوں کے مزار یا مقبرے میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ [1] [2][3]
-
نبی ہوری کے ہیکساگونل ٹاور مقبرے کے جنوبی اگواڑے کا منظر
-
نبی حوری کے مزار کی اوپری منزل پر علویہ مہاجرین
مسجد نبی ہوری | |
---|---|
2 languages: | |
نبی ہوری کا اہرام نما چھت والا ٹاور مقبرہ، جو مسجد احاطے کا حصہ ہے. | |
Location in Aleppo Governorate | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 36°44′07″N 36°57′13″E / 36.7353866°N 36.9535671°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
صوبہ | محافظہ حلب |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مقبرہ, بعد میں مسجد |
طرز تعمیر | رومن, مملوک, خلافت عثمانیہ |
ٹھیکیدار |
|
تاریخ تاسیس |
|
تفصیلات | |
مزار/مقبرہ | 1 |
مواد | stone |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Syria's Afrin, a perennial battleground"۔ dianadarke (بزبان انگریزی)۔ 2018-02-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2023
- ↑ محرر 13 (2018-02-19)۔ "مدينة "النبي هوري" أبرز المناطق التاريخية في عفرين.. تعرف عليها"۔ عنب بلدي (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2023
- ↑ "منطقة النبي هوري.. كنز أثري مهدد بالاندثار"۔ المسرى (بزبان عربی)۔ 2021-11-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2023