مسلم اکثریتی ملک کی پہلی خواتین سربراہان مملکت اور حکومت کی فہرست

یہ مسلم اکثریتی ملک کی پہلی خواتین سربراہان مملکت اور حکومت کی فہرست (انگریزی: List of the first women heads of state and government in Muslim-majority countries) ہے۔

فہرست

ترمیم
  بر سر منصب
تصویر حکومت یا ریاست کی سربراہ ملک حیثیت بر سر منصب
  ایلزبتھ دوم   پاکستان ملکہ پاکستان 6 فروری 1952 – 23 مارچ 1956
    نائجیریا Queen of Nigeria 1 اکتوبر 1960 – 1 اکتوبر 1963
    سیرالیون Queen of Sierra Leone 27 اپریل 1961 – 19 اپریل 1971
    گیمبیا Queen of the Gambia 18 فروری 1965 – 24 اپریل 1970
  بینظیر بھٹو   پاکستان وزیراعظم پاکستان 2 دسمبر 1988 – 6 اگست 1990
18 اکتوبر 1993 – 5 نومبر 1996
  خالدہ ضیا   بنگلادیش Prime Minister of Bangladesh 20 مارچ 1991 – 30 مارچ 1996
10 اکتوبر 2001 – 29 اکتوبر 2006
  تانسو چیلر   ترکیہ وزیر اعظم ترکیہ 25 جون 1993 – 6 مارچ 1996
  مام میدئور بوی   سینیگال Prime Minister of Senegal 3 مارچ 2001 – 4 نومبر 2002
  میگاوتی سوکارنوپتری   انڈونیشیا President of Indonesia 23 جولائی 2001 – 20 اکتوبر 2004
  روزا اوتونبایوا   کرغیزستان President of Kyrgyzstan 3 جولائی 2010 – 1 دسمبر 2011
  سیسی مریم خادمہ سیدبی   مالی Prime Minister of Mali 3 اپریل 2011 – 22 مارچ 2012
  سیبل سیبر   ترک جمہوریہ شمالی قبرص Prime Minister of Northern Cyprus 13 جون 2013 – 2 ستمبر 2013
  عاطفہ یحیی آغا   کوسووہ President of Kosovo 7 اپریل 2011 – 7 اپریل 2016
  نجلا بودن   تونس Prime Minister of Tunisia 11 اکتوبر 2021 – present
  زیلکا تسیانووچ   بوسنیا و ہرزیگووینا Chairwoman of the Presidency 16 نومبر 2022 – present
  بوریانا کریشتو   بوسنیا و ہرزیگووینا Chairwoman of the Council of Ministers 25 جنوری 2023 – present

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم