مسن بڑی

مسن بڑی کے سرسبز و شاداب کھیت
missan wadhi

ضلع ٹنڈوالہیار کا ایک شہر ہے جو سندھ پاکستان میں آباد ہے ترمیم

 
مسن بری کے دل کش نظارے

ایک قدیم شہر ہے

تقسیم ہند سے پہلے بھی یہاں موجود لوگوں کو علم سے محبت تھی

1934سن ھجری میں قائم ہونے والا مدرسہ دارالہدی آج بھی موجود ہے


تقسیم ہند کے بعد یہاں آنے والوں نے اس شہر کو تعلیمی مرکز بنانے کے لیے لازوال کاوشیں کیں

جن کے ثمرات آج بھی موجود ہیں

مسن بڑی میں آباد لوگوں کی اکثریت سندھی زبان بولتی ہے اردو پنجابی سرائیکی بولنے والے لوگوں کی خاصی تعداد ہے (مکمل اعداد شمار اگے موجود ہے) یہاں آباد زیادہ تر تر لوگ زراعت سے وابستہ ہیں

اس شہر کی تاریخی حیثیت پر دو (2) کتابیں لکھیں گئیں ہیں (1) سندھی زبان میں (تھدہ ون ولہار جا) (2) اردو زبان میں (ملک ایک عظیم قوم)

شہر میں ایک نجی فلاحی تنظیم کے زیر انتظام اسپتال

اور چھوٹے بڑے کئی کلینک ہیں

شہر تقریبا تمام بنیادی سہولیات موجود ہیں

جن میں پینے کے صاف پانی کے فلٹر پلانٹ بجلی گیس پولیس اسٹیشن لیبارٹری لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ہائی اسکول سندھی اور اردو میڈیم اسکول مساجد ملک برادری کی جانب سے فراہم کردہ فری ایمبولینس سروس ہائی اسپیڈ موبائل فون انٹرنیٹ سروس کیبل ٹی وی سروس نکاسی اور فراہمی آب کا نظام

مسن بڑی میں پیدا ہونے والے اہم لوگ ترمیم

مولوی عبد الکریم لغاری رحمۃ اللہ علیہ (مصنف عالم استاد شاعر)

مولوی محمد اسماعیل رحمۃ اللہ علیہ

مولوی یامین شورو

تاج محمد ملک مصنف کتاب (ملک ایک عظیم نسل)

سرجن پرفیسرڈاکٹر حسین لغاری صاحب

ڈاکٹر عمر لغاری

ڈاکٹر نبی بخش

ملک محمد صدیق (سیٹھ صدیق)

ریاض محمد ملک صاحب (PASP)
ڈاکٹر قربان لغاری (MBBS)