مسوٹ
مسوٹ (انگریزی: Masot) پاکستان کا ایک گاؤں جوتحصیل مری ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔مری شہر کے شمال میں 12 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اور سطح سمندر سے تقریباً 6500 فٹ کی بلندی پر ہے۔998 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔زیادہ ترقبیلہ ڈھونڈ کے لوگ رہائشی ہیں [1]
مسوٹ | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع راولپنڈی |
تحصیل | مری |
حکومت |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|