مشاکلت
اصطلاح | term |
---|---|
تشاکل |
isomorphism |
مشاکلت (ریاضی) ہم شکلی؛ مشاکلت؛ہم وضعیت؛ دو سیٹوں میں اشیا کا ایک کے برابر ایک کا تطابق۔ (کیمیا) متعلق یا ہم رشتہ مادوں میں یکساں قلمی شکل کا ظہور۔ (حیاتیات) مختلف گروہوں کے جسم نامی میں مشابہتیں؛ ہم صورتی؛ متشاکلت؛ ہم شکلیت؛ ہم وضعیت۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان