مشرقی ایرانی زبانیں
مشرقی ایرانی زبانیں (Eastern Iranian languages) ایرانی زبانوں کا ایک ذیلی گروہ ہے۔ اوستائی زبان کی درجہ بندی اکثر ابتدائی مشرقی ایرانی زبان کے طور پر کی جاتی ہے۔ سب سے بڑی مشرقی ایرانی زبان پشتو زبان ہے جسے سلسلہ کوہ ہندوکش، افغانستان اور خیبر پختونخوا میں 50-60 ملین پشتون افراد بولتے ہیں۔
مشرقی ایرانی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم | وسط ایشیا، شمال مغربی جنوبی ایشیا, قفقاز. تاریخی اعتبار سے اسکیتیا اور Sarmatia. |
لسانی درجہ بندی | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمیں |
|
رموزِ زبان | |
گلوٹولاگ | east2704 |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Compendium Linguarum Iranicarum, ed. Schmitt (1989), p. 100.