سرزمین بحرین
(مشرقی عرب سے رجوع مکرر)
مشرقی عرب (Eastern Arabia) جسے اٹھارویں صدی تک تاریخی طور پر بحرین (عربی: البحرين) کہا جاتا تھا۔ یہ خطہ جنوب بصرہ سے خلیج فارس کے ساحل اور علاقہ جات بحرین، کویت، الحساء، قطیف، متحدہ عرب امارات، قطر، محافظہ بصرہ اور شمالی عمان شامل ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Dialect, Culture, and Society in Eastern Arabia: Glossary"۔ Clive Holes۔ 2001۔ صفحہ: XIX۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2016