مُبلّغ یا مشنری مذہبی گروہ کا ایک رکن جسے ایک خاص علاقہ میں کسی مذہب کی تبلیغ کی خاطر بھیجا جاتا ہے۔ مذہبی تبلیغ کے علاوہ اُس شخص کے ذمے تعلیم یا رفاہی کام بھی ہوتے ہیں۔ مبلغ کا خاص مقصد دوسروں کو اپنے پسندیدہ عقیدے یا مذہب میں شامل کرنا ہوتا ہے۔[1][2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Missionary | Define Missionary at Dictionary.com. Dictionary.reference.com. Retrieved on 2011-01-19.
  2. Thomas Hale 'On Being a Missionary' 2003, William Carey Library Pub, آئی ایس بی این 0-87808-255-7