مشیر اعلیٰ قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کے بعد عام انتخابات ہونے تک بھوٹان کی عبوری حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔[1][2] اس کو ایک طرح سے نگراں وزیر اعظم یا قائم مقام وزیر اعظم بھی کہا جا سکتا ہے۔

مشیر اعلیٰ بھوٹان
بھوٹان کی علامت
خطابمشیر اعلی
تقرر کُننِدہبادشاہ بھوٹان
مدت عہدہاگلے عام انتخابات ہونے اور نئی وزیر اعظم کے حلف اٹھانے تک
تاسیس کنندہسونم توبجئی
تشکیل2013ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "His Majesty appoints interim government  – KuenselOnline"۔ www.kuenselonline.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2018 
  2. "Bhutan's lower house to dissolve for general election - Xinhua - English.news.cn"۔ www.xinhuanet.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2018