مصدق احمد
مصدق احمد (پیدائش: 1 مئی 1989ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو خیبر پختونخوا کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] ستمبر 2019ء میں انھیں 2019-20 قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے خیبر پختونخوا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3] جنوری 2021ء میں انھیں 2020-21 پاکستان کپ کے لیے خیبر پختونخوا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] [5] ٹورنامنٹ کے پہلے دن انھوں نے ناٹ آؤٹ 103 رنز بنائے جو لسٹ اے کرکٹ میں ان کی پہلی سنچری تھی۔ [6]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | نوشہرہ, خیبرپختونخوا, پاکستان | 1 مئی 1989
ماخذ: Cricinfo، 18 دسمبر 2015ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Musadiq Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2015
- ↑ "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019
- ↑ "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021
- ↑ "Agha Salman's ton sinks Sindh"۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2021