سید مصظفیٰ حسین زیدی اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھے۔ وہ 10 اکتوبر 1930 کو الہٰ باد میں پیدا ہوئے۔ مصطفے ٰ زیدی کا انتقال 12 اکتوبر 1970 کو پراسرار حالات میں ہوا۔ کچھ کا خیال ہے کہ انھیں قتل کیا گیا جبکہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں انھوں نے خودکشی کیا۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم