مسیاڑی (انگریزی: Musyari) پاکستان کی ایک یونین کونسل جو ضلع راولپنڈی، تحصیل مری میں واقع ہے۔[1]مری شہر کے جنوب مشرق میں 3 کلومیٹر کے فاصلے پر پہاڑ کی ڈھلوانی سطح پر 6000 فٹ کی بلندی پر ہے۔ اس کا رقبہ 759 ایکڑ ہے۔اس میں زیادہ ترقبیلہ ڈھونڈ کے لوگ آباد ہیں

یونین کونسل
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعراولپنڈی
تحصیلمری
آبادی
 • کل16,000

تفصیلات ترمیم

مسیاڑی مری کی یونین کونسل ہے۔ مسیاڑی کی مجموعی آبادی 16,000 افراد پر مشتمل ہے۔مری کا پرانا نام بھی مسیاڑی تھا بعد میں انگریز نے تبدیل کر کے مری رکھا۔

مشہور شخصیات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "مسیاڑی"۔ 30 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2017