مضراب بینائی سے محروم پاکستانی شاعر اور نعت خواں اقبال عظیم کے غزلوں کا مجموعہ ہے۔ آپ کی غزلوں کا دوسرا مجموعہ لبَ کشا، قاب قوسین نعتوں کا مجموعہ اور مشرقی بنگال میں اردو کے نام سے بھی کتابیں شائع ہو چکی ہیں آپ کا دیوان حکیم ناطق کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔